نائٹرک سازی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (نباتیات| کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (نباتیات| کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل۔